🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَنَسُوقُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَنَسُوقُ
وَنَسُوقُ الْمُجْرِمِينَ إِلَى جَهَنَّمَ وِرْدًا [19-مريم:86]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور گناه گاروں کوسخت پیاس کی حالت میں جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور گنہگاروں کو دوزخ کی طرف پیاسے ہانک لے جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور مجرموں کو جہنم کی طرف پیاسے ہانک کر لے جائیں گے۔