🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَنَعِيمٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَنَعِيمٍ
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَعِيمٍ [52-الطور:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً پرہیزگار لوگ جنتوں میں اور نعمتوں میں ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نعتموں میں ہوں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک متقی لو گ باغوں اور بڑی نعمت میں ہیں۔