🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَهَّاجًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَهَّاجًا
وَجَعَلْنَا سِرَاجًا وَهَّاجًا [78-النبأ:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ایک چمکتا ہوا روشن چراغ (سورج) پیدا کیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے ایک بہت روشن گرم چراغ بنایا ۔