🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَوَالِدٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَوَالِدٍ
وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدَ [90-البلد:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور باپ (یعنی آدم) اور اس کی اولاد کی قسم

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جننے والے کی قسم! اور اس کی جو اس نے جنا!