🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَيَصْلَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَيَصْلَى
وَيَصْلَى سَعِيرًا [84-الانشقاق:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بھڑکتی ہوئی جہنم میں داخل ہوگا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ دوزخ میں داخل ہو گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بھڑکتی آگ میں داخل ہوگا ۔