🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَصُدَّنَّكُمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَصُدَّنَّكُمُ
وَلَا يَصُدَّنَّكُمُ الشَّيْطَانُ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ [43-الزخرف:62]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور شیطان تمہیں روک نہ دے، یقیناً وه تمہارا صریح دشمن ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (کہیں) شیطان تم کو (اس سے) روک نہ دے۔ وہ تو تمہارا اعلاینہ دشمن ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور کہیں شیطان تمھیں روک نہ دے، بے شک وہ تمھارے لیے کھلا دشمن ہے۔