🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَلْتَقِيَانِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَلْتَقِيَانِ
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ [55-الرحمن:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس نے دو دریا جاری کر دیے جو ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس نے دو سمندروں کو ملادیا ، جو اس حال میں مل رہے ہیں کہ۔