🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُؤْثَرُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُؤْثَرُ
فَقَالَ إِنْ هَذَا إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ [74-المدثر:24]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اس نے کہا یہ جادو کے سوا کچھ نہیں، جو نقل کیا جاتا ہے۔