🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْآخِرَةَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
11
الْآخِرَةَ
وَتَذَرُونَ الْآخِرَةَ [75-القيامة:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور آخرت کو ترک کئے دیتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بعد میں آنے والی کو چھوڑ دیتے ہو۔