🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَرْجُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
11
يَرْجُونَ
إِنَّهُمْ كَانُوا لَا يَرْجُونَ حِسَابًا [78-النبأ:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ وہ کسی حساب کی امید نہیں رکھتے تھے۔