🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ كَذَّبَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
21
كَذَّبَ
أَرَأَيْتَ إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى [96-العلق:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بھلا دیکھو تو اگر یہ جھٹلاتا ہو اور منھ پھیرتا ہو تو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا تونے دیکھا اگر اس ( منع کرنے والے) نے جھٹلایااور منہ موڑا ۔