🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ آتِيهِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
آتِيهِ
وَكُلُّهُمْ آتِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَرْدًا [19-مريم:95]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ سارے کے سارے قیامت کے دن اکیلے اس کے پاس حاضر ہونے والے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور سب قیامت کے دن اس کے سامنے اکیلے اکیلے حاضر ہوں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ان میں سے ہر ایک قیامت کے دن اس کے پاس اکیلا آنے والا ہے۔