🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَحْسَنِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَحْسَنِ
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ [95-التين:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ یقینا ہم نے انسان کو سب سے اچھی بناوٹ میں پیدا کیا ہے۔