🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَحْصَاهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَحْصَاهُمْ
لَقَدْ أَحْصَاهُمْ وَعَدَّهُمْ عَدًّا [19-مريم:94]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان سب کو اس نے گھیر رکھا ہے اور سب کو پوری طرح گن بھی رکھا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اُس نے ان (سب) کو (اپنے علم سے) گھیر رکھا اور (ایک ایک کو) شمار کر رکھا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ یقینا اس نے ان کا احاطہ کر رکھا ہے اور انھیں خوب اچھی طرح گن کر شمار کر رکھا ہے۔