🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَعْيُنِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَعْيُنِ
قَالُوا فَأْتُوا بِهِ عَلَى أَعْيُنِ النَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَشْهَدُونَ [21-الأنبياء:61]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
سب نے کہا اچھا اسے مجمع میں لوگوں کی نگاہوں کے سامنے ﻻؤ تاکہ سب دیکھیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ بولے کہ اسے لوگوں کے سامنے لاؤ تاکہ گواہ رہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
انھوں نے کہا پھر اسے لوگوں کی آنکھوں کے سامنے لائو، تاکہ وہ گواہ ہو جائیں۔