🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَنْشَرَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَنْشَرَهُ
ثُمَّ إِذَا شَاءَ أَنْشَرَهُ [80-عبس:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر جب چاہے گا اسے زنده کر دے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر جب وہ چاہے گا اسے اٹھا ئے گا۔