🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أُجِّلَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أُجِّلَتْ
لِأَيِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ [77-المرسلات:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
( یہ سب چیزیں) کس دن کے لیے مؤخر کی گئی ہیں؟