🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أُوتِيتَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أُوتِيتَ
قَالَ قَدْ أُوتِيتَ سُؤْلَكَ يَا مُوسَى [20-طه:36]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جناب باری تعالیٰ نے فرمایا موسیٰ تیرے تمام سواﻻت پورے کر دیئے گئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
فرمایا موسیٰ تمہاری دعا قبول کی گئی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
فرمایا بے شک تجھے تیرا سوال عطا کر دیا گیا اے موسیٰ!