🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ إِيلَافِهِمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
إِيلَافِهِمْ
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ [106-قريش:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں)

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان کے دل میں سردی اور گرمی کے سفر کی محبت ڈالنے کی وجہ سے۔