🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ اسْتَكْبَرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
اسْتَكْبَرَ
إِلَّا إِبْلِيسَ اسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ [38-ص:74]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
مگر ابلیس نے (نہ کیا)، اس نے تکبر کیا اور وه تھا کافروں میں سے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہوگیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سوائے ابلیس کے، اس نے تکبر کیا اور کافروں سے ہو گیا۔