🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ اعْبُدُونِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
اعْبُدُونِي
وَأَنِ اعْبُدُونِي هَذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ [36-يس:61]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور میری ہی عبادت کرنا۔ سیدھی راه یہی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا۔ یہی سیدھا رستہ ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور یہ کہ میری عبادت کرو، یہ سیدھا راستہ ہے۔