🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ التَّرَاقِيَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
التَّرَاقِيَ
كَلَّا إِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِيَ [75-القيامة:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہیں نہیں جب روح ہنسلی تک پہنچے گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
دیکھو جب جان گلے تک پہنچ جائے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں، ( وہ وقت یاد کرو) جب (جان) ہنسلیوں تک پہنچ جائے گی۔