🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الرَّاجِفَةُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الرَّاجِفَةُ
يَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُ [79-النازعات:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس دن کانپنے والی کانپے گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس دن ہلا ڈالے گا سخت ہلانے والا ( زلزلہ )۔