🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الرُّجْعَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الرُّجْعَى
إِنَّ إِلَى رَبِّكَ الرُّجْعَى [96-العلق:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یقیناتیرے رب ہی کی طرف لوٹنا ہے۔