🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ السَّحَرَةَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
السَّحَرَةَ
لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ إِنْ كَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ [26-الشعراء:40]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم ان ہی کی پیروی کریں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تاکہ اگر جادوگر غالب رہیں تو ہم ان کے پیرو ہوجائیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
شاید ہم ان جادوگروں کے پیروکار بن جائیں، اگر وہی غالب رہیں۔