🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الصَّاخَّةُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الصَّاخَّةُ
فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ [80-عبس:33]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو جب (قیامت کا) غل مچے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس جب کانوں کو بہرا کرنے والی ( قیامت) آجائے گی۔