🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الصَّمَدُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الصَّمَدُ
اللَّهُ الصَّمَدُ [112-الإخلاص:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
معبود برحق جو بےنیاز ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اللہ ہی بے نیاز ہے۔