🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الظِّلُّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الظِّلُّ
وَلَا الظِّلُّ وَلَا الْحَرُورُ [35-فاطر:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور نہ چھاؤں اور نہ دھوپ

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نہ سایہ اور دھوپ

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نہ سایہ اور نہ لوُ۔