🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ اللَّعْنَةَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
اللَّعْنَةَ
وَإِنَّ عَلَيْكَ اللَّعْنَةَ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ [15-الحجر:35]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تجھ پر میری پھٹکار ہے قیامت کے دن تک

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت (برسے گی)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک تجھ پر قیامت کے دن تک خاص لعنت ہے۔