🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ اللَّوَّامَةِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
اللَّوَّامَةِ
وَلَا أُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِ [75-القيامة:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی جو ملامت کرنے واﻻ ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نہیں، میںبہت ملامت کرنے والے نفس کی قسم کھاتا ہوں!