🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ النَّاقُورِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
النَّاقُورِ
فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ [74-المدثر:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس جب کہ صور میں پھونک ماری جائے گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب صور پھونکا جائے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سو جب صور میں پھونکا جائے گا۔