🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْأَشِرُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْأَشِرُ
سَيَعْلَمُونَ غَدًا مَنِ الْكَذَّابُ الْأَشِرُ [54-القمر:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان کو کل ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا خود پسند ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
عنقریب وہ کل جان لیں گے کہ بہت جھوٹا، متکبر کون ہے؟