🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْأَقَاوِيلِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْأَقَاوِيلِ
وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ [69-الحاقة:44]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اگر یہ ہم پر کوئی بھی بات بنا لیتا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اگر یہ پیغمبر ہماری نسبت کوئی بات جھوٹ بنا لاتے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اگر وہ ہم پر کوئی بات بنا کر لگا دیتا۔