🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْأَكْبَرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْأَكْبَرَ
فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَ [88-الغاشية:24]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے اللہ تعالیٰ بہت بڑا عذاب دے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اسے اللہ عذاب دے گا، سب سے بڑا عذاب۔