🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْأُخْدُودِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْأُخْدُودِ
قُتِلَ أَصْحَابُ الْأُخْدُودِ [85-البروج:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
﴿کہ﴾ خندقوں والے ہلاک کیے گئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
مارے گئے اس خندق والے۔