🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْحُطَمَةُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْحُطَمَةُ
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ [104-الهمزة:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ حطمہ کیا ہے؟