🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْفَلَقِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْفَلَقِ
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ [113-الفلق:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو کہہ میں مخلوق کے رب کی پناہ پکڑتا ہوں۔