🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمَجِيدُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمَجِيدُ
ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيدُ [85-البروج:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
عرش کا مالک عظمت واﻻ ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
عرش کا مالک بڑی شان والا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
عرش کا مالک ہے، بڑی شان والا ہے۔