🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمَغْرِبَيْنِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمَغْرِبَيْنِ
رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ [55-الرحمن:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
(وہ) دونوں مشرقوں کا رب ہے اور دونوں مغربوں کا رب۔