🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمُسْتَبِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمُسْتَبِينَ
وَآتَيْنَاهُمَا الْكِتَابَ الْمُسْتَبِينَ [37-الصافات:117]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم نے انہیں (واضح اور) روشن کتاب دی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان دونوں کو کتاب واضح (المطالب) عنایت کی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے ان دونوں کو نہایت واضح کتاب دی۔