🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمُصَلِّينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمُصَلِّينَ
إِلَّا الْمُصَلِّينَ [70-المعارج:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
مگر وه نمازی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مگر نماز گزار

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سوائے نماز ادا کرنے والوں کے۔
2
الْمُصَلِّينَ
قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ [74-المدثر:43]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ کہیں گے ہم نماز ادا کرنے والوں میں نہیں تھے۔