🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْوَدُودُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْوَدُودُ
وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ [85-البروج:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه بڑا بخشش کرنے واﻻ اور بہت محبت کرنے واﻻ ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہی ہے جو بے حد بخشنے والا، نہایت محبت کرنے والاہے۔