🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِالْأَخْسَرِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِالْأَخْسَرِينَ
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا [18-الكهف:103]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہہ دیجئے کہ اگر (تم کہو تو) میں تمہیں بتا دوں کہ باعتبار اعمال سب سے زیاده خسارے میں کون ہیں؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہہ دو کہ ہم تمہیں بتائیں جو عملوں کے لحاظ سے بڑے نقصان میں ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہہ دے کیا ہم تمھیں وہ لوگ بتائیں جو اعمال میں سب سے زیادہ خسارے والے ہیں۔