🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِحُسْبَانٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِحُسْبَانٍ
الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ [55-الرحمن:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سورج اور چاند ایک حساب سے (چل رہے) ہیں۔