🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِذِبْحٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِذِبْحٍ
وَفَدَيْنَاهُ بِذِبْحٍ عَظِيمٍ [37-الصافات:107]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم نے ایک بڑی قربانی کو ان کا فدیہ دیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے اس کے فدیے میں ایک بہت بڑا ذبیحہ دیا۔