🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِشَرَرٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِشَرَرٍ
إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ [77-المرسلات:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ وہ (آگ) محل جیسے شرارے پھینکے گی۔