🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَفَكَّهُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَفَكَّهُونَ
لَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَاهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُونَ [56-الواقعة:65]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اگر ہم چاہیں تواسے ریزه ریزه کر ڈالیں اور تم حیرت کے ساتھ باتیں بناتے ہی ره جاؤ

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں اور تم باتیں بناتے رہ جاؤ

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اگر ہم چاہیں تو ضرور اسے ریزہ ریزہ کر دیں، پھر تم تعجب سے باتیں بناتے رہ جاؤ۔