🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَلَظَّى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَلَظَّى
فَأَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّى [92-الليل:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس میں نے تمھیں ایک ایسی آگ سے ڈرا دیا ہے جو شعلے مارتی ہے۔