🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَنْحِتُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَنْحِتُونَ
قَالَ أَتَعْبُدُونَ مَا تَنْحِتُونَ [37-الصافات:95]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو آپ نے فرمایا تم انہیں پوجتے ہو جنہیں (خود) تم تراشتے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
انہوں نے کہا کہ تم ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہو جن کو خود تراشتے ہو؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس نے کہا کیا تم اس کی عبادت کرتے ہو جسے خود تراشتے ہو؟