🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تُحْبَرُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تُحْبَرُونَ
ادْخُلُوا الْجَنَّةَ أَنْتُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ تُحْبَرُونَ [43-الزخرف:70]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تم اور تمہاری بیویاں ہشاش بشاش (راضی خوشی) جنت میں چلے جاؤ

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(ان سے کہا جائے گا) کہ تم اور تمہاری بیویاں عزت (واحترام) کے ساتھ بہشت میں داخل ہوجاؤ

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جنت میں داخل ہو جاؤ تم اور تمھاری بیویاں، تم خوش کیے جاؤ گے۔